Friday, October 23, 2009
نیشنل عوامی پارٹی اور این ایس ایف کی کال پر این ایس ایف اور نیشنل عوامی پارٹی کے ہزاروں کارکن دارلحکومت مظفرآباد پہنچ آئے
23 October

آزاد حکومت کا یوم تاسیس آج منایا جائیگا ، قوم سرپرست احتجاج کیلئے درالحکومت پہنچا شروع
گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی سازشوں کے خلاف نیشنل عوامی پارٹی اور این ایس ایف کی کال پر این ایس
ایف اور نیشنل عوامی پارٹی کے ہزاروں کارکن دارلحکومت مظفرآباد پہنچ آئے ۔آج 10:بجے اپر اڈہ سے گلگت بلتستان بچائو رلی لیاقت اور راجہ صباء کی قیادت میں نکالی جائے گی اس سلسلہ میں تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے ایک سازش کے تحت گلگت بلتستان کو آئینی پیکج کا نام دیکر صوبہ بنادیا ہے جسکی کشمیری قوم بھر پور مزمت کرتی ہے ۔دارلحکومت مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر میں جلسے جلوس اور ریلیوں کا انعقاد کیا جارہا ہے اس سلسلہ میں این ایس ایف اور نیپ کے کارکنوں نے مظفرآباد شہر کو سرخ جھنڈیوں سے سجا دیا گیا ہے آج بھر پور عوام طاقت کا مظاہرہ کیا جائیگا ۔جمعہ کی شام مظفرآباد میں این ایس ایف اور نیشنل عوامی پارٹی نے سینکڑوں موٹر سائیکلوں گاڑیوں پر مشتمل گلگت بلتستان بچائوموٹر سائیکل ریلی نکالیل جو مظفرآباد کے مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی اپر اڈہ میں اختتام پذیر ہوئی ۔
Blog Archive
-
▼
2009
(235)
-
▼
October
(42)
- PLEASE SIGN ON LINE PETITION Against Defacto Annex...
- JKNAP and JKNSF Leaders Released but Protest in Br...
- Condolences to Manwa Khaliq from JK NAP (UK)
- راولاکوٹ ، این ایس ایف کے رہا ہونیوالے کارکن کا شا...
- Condolences with M.Khaliq Kahan (JKNAP Belgium)
- ARRESTED LEADERS OF JKNAP JKNSF WERE RELEASED
- CRACKDOWN ON PEACEFUL SIEGE OF POK ASSEMBLY 0N 24 ...
- CRACKDOWN ON PEACEFUL SIEGE OF POK ASSEMBLY 0N 24 ...
- Protest outside Pakistani Counselate in Bradford o...
- International Council JK NAP leaders condemned sta...
- POLICE IS TRYING TO ARREST JKNAP AND JKNSF LEADERS
- No title
- مظفرآباد: گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کیخلاف ریلی پ...
- No title
- Brutality in POK JKNAP JKNSF
- JK NAP, JK NSF battle with state forces in POK cap...
- PAKISTAN ARMY`S CRACKDOWN ON PEACEFUL SIEGE OF POK...
- نیشنل عوامی پارٹی اور نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جلو...
- JKNAP and JKNSF had jointly given a call for the s...
- SEIGE OF POAK ASSEMBLY 0N 24 OCTOBER 2009. JKNAP &...
- نیشنل عوامی پارٹی اور این ایس ایف کی کال پر این ای...
- Farooq Haider took oath as third PM of POK in 2 ye...
- SEIGE OF POAK ASSEMBLY 0N 24 OCTOBER 2009. JKNAP &...
- Watch JK NAP +JKNSF+ ICJKNAP VIDEOSClick>> Polonia...
- No title
- Pakistan’s Brutal & Wild Character in Pakistani Oc...
- Protest in front of European Parliament Brussels B...
- PROTEST IN FRONT OF PAKISTANI HIGH COMMISSION LOND...
- Protest in front of European Parliament Brussels B...
- Protest in front of European Parliament Brussels B...
- Jammu Kashmir National Independence Alliance UK (J...
- JKNSF and other Arrested Students leaders were re...
- JKNIA UK Protest In front of Pakistani High Commis...
- 4th OCTOBER 2009,LUTON UK 62nd ANNIVERSARY OF THE ...
- JKNSF ARRESTS (POK)-Kashmiries Campaign Against Pa...
- JKNSFجے کے این ایس ایف کا اپراڈہ میں مظاہرہ ، متنا...
- No title
- No title
- New Elected Representatives of Jammu Kashmir Natio...
- JKNAP UK CONVENTION 4TH APRAL 2009 (Luton-United K...
- 4th OCTOBER 2009,LUTON UK 62nd ANNIVERSARY OF THE ...
- 4th OCTOBER 2009,LUTON UK 62nd ANNIVERSARY OF THE ...
-
▼
October
(42)