Friday, February 20, 2009

نیشنل عوامی پارٹی مقبول بٹ کی برسی عقیدت واحترام سے منائیگی،اعجاز نذیر


نیشنل عوامی پارٹی مقبول بٹ کی برسی عقیدت واحترام سے منائیگی،اعجاز نذیر
میرپور (بیور و رپورٹ ) جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مر کزی سیکرٹری جنر ل اعجاز نذیر ایڈووکیٹ نے کہا کہ نیشنل عوامی پارٹی اور این ایس ایف یوم شہید کشمیر مقبول بٹ شہید پورے کشمیر میںاور دنیا بھر میں جہاں بھی کشمیری آباد ہیں ۔ عقیدت اور احترام سے منعقد کر ے گئے ۔ اس سلسلہ میں جلسہ اور جلوس منعقد کیے جائیں گی ا و رشہیدکی روح کے لیے دعا کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ مقبول بٹ نے مادر وطن سے اپنی محبت میں اپنی جان قر بان کر دی مگر اصولوں پر سودا بازی نہیں کی ۔

کشمیر کو گروی رکھنے کی پالیسی منظور نہیں، رضا انور
میرپور (بیور و رپورٹ )تقسیم کشمیر ، اٹوٹ انگ ، الحاق غلامی کے ان تمام راستوںکو باغیرت کشمیر ی قوم مسترد کرتی ہے ۔ JKNSF وہ منحوس ہاتھ کاٹ ڈالے گی جوکشمیر کو گروی رکھنے کی پالیسی پر گامز ن ہیں۔ ان خیالا ت کااظہار JKNSF کے مر کز ی رہنما رضا انور عبدا لرؤف نے کلیال کے مقام پر ریلی سے قبل خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کے اندر مقبول بٹ شہید کی یاد میں 11 فروری کو مکمل ہڑتال کی جاتی ہے ۔ جبکہ نا م نہاد آزاد کشمیر کے اقتدار پر بر اجمان قوتیںخواب خرگو ش کے مزے لوٹتی ہیں ۔ اس سے قبل کھمبال اور کھاڑک سے مقبول بٹ اور شہدائے چکوٹھی کی یاد میں نکالی گئی ریلی مقبول بٹ شہید چوک کلیال پہنچی اس ریلی کی قیادت زاہد محمود اورشانی کر رہے تھے ۔ نانگی اڈہ سے نکلنے والی ریلی کی قیادت اشتیاق ، سفیر ، زوہیب ، شہباز گجر کر رہے تھے ۔ یہ دونوں ریلیاں جب کلیال پہنچیں تو زبردست نعرے بازی کی گئی ۔ اس ریلی نے کلیال ، D/1 کھمبال ، B/3 کا چکر لگا یا اور پھر نانگی چوک سے ہوتی ہوئی چوک شہیداں کی طر ف روانہ ہوئی چوک شہیداں میں پہنچ کر ریلی گورنمنٹ کالج میرپور سے اورانجیئر نگ یونیورسٹی سے نکلنے والی ریلی میں شامل ہوئی چوک شہیداں میں NAP کی ریلی بھی شامل ہوئی ۔

مقبول بٹ ایک نظریے کا نام ہے ، خورشید عباسی
مظفرآباد (سٹی رپورٹر) مقبول بٹ ایک نظریہ کانام ہے جس نے کشمیر کی مکمل آزادی اورطبقات سے پاک معاشرے کے لئے لڑتے ہوئے اپنی جان کانذرانہ دیا جموںوکشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن مقبول بٹ کی برسی پراس خطہ کے نوجوان اورتمام پسے ہوئے طبقات کویہ پیغام دے گی کہ اس نظام سے چھٹکارہ کا وحد حل سوشلسٹ انقلاب ہے ان خیالات کااظہار گزشتہ روز این ایس ایف کی سنٹرل کمیٹی کے ممبرخورشید عباسی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہاکہ ہمارے خطہ کے حکمرانوں نے ہمیشہ طلباء اورمحنت کش طبقہ کے حقوق پرشب وخون مارا ہے اورسامراجی اداروں کی دلالی کاکرداراداکیاہے اورمحنت کش طبقہ کاکوئی ایک مسئلہ بھی حل کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں اوراین ایس ایف واحد طلباء تنظیم ہے جس نے اپنے قائد کے بتائے ہوئے راستے پرچلتے ہوئے محانت کشوںکے حقوق کی آوازبلند کررہی ہے انہوں مزید کہاکہ ضلع نیلم سے مقبول بٹ کی برسی پرمظفرآباد میں ہونے والی جلسے میں کارکنان کی بڑی تعداد شرکت کرے گی ۔


مقبول بٹ کی برسی پر طارق آباد سے جلوس نکالا جائیگا ، شیخ راشد

مظفرآباد ( سٹی رپورٹر) جموںوکشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن قائد کشمیرمقبول بٹ کی برسی گیارہ فروری کوانتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائے گی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ان خیالات کااظہار جے کے این ایس ایف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ راشد نے طارق آباد مظفرآباد میں ایک میٹنگ سے خطاب کے دوران کیا ۔اس دوران ان کے ہمراہ طارق آباد کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبرواحد اقبال عادل مغل وقاص میر اسماعیل مغل جہانگیربھٹی بابربٹ اوردیگر کارکنان کی بڑی تعداد نے اپنے خیالات کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ این ایس ایف کشمیرکے نوجوانوں کی ایک بہت بڑی روایت ہے انہوں نے مزید کہاکہ جس طرح مظفرآباد کے ہروارڈ سے جلوس اورریلیاں اپراڈہ میں شرکت کرکے اپنے قائد مقبول بٹ کوخراج عقیدت پیش کریں گے طارق آباد سے بھی ایک بڑا جلوس نکالاجائے گا جواپراڈہ میں شرکت کرے گا ۔




Thursday, February 19, 2009

JKNSF for liberating Kashmir through socialist struggle

JKNSF for liberating Kashmir through socialist struggle
Thursday, February 19, 2009
By By our correspondent
Karachi

The Jammu Kashmir National Students Federation (JKNSF) has reiterated its vision of liberating Kashmir from Indian occupation through a socialist struggle, as they claimed that religious parties had failed to make any advancement in the freedom struggle.

Speaking at the JKNSF’s “All Sindh Convention” on Wednesday, JKNSF President, Amjad Shahsawar, said that the mission of the martyrs of the Kashmiri struggle could only be achieved through a socialist revolution. The convention was held to commemorate the 25th anniversary of the martyrdom of Maqbool Butt and the 19th anniversary of the martyrs of Chakothi.

Shahsawar criticised organisations which were backed by the government, saying that they divided the people of Kashmir along religious lines, and negotiated their politics through the corpses of the martyrs. He said that the time had come for direct action and a fight for freedom from Indian tyranny.

Speakers at the convention stressed that that the freedom of Kashmir could only be achieved through the platform of socialism. A new cabinet of the JKNSF Sindh was also formed at the occasion

Wednesday, February 18, 2009

JK NIA UK

ریاست جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال تشویشناک ہے ، طاہر بوستان
مانچسٹر (پ ر) جموں وکشمیر نیشنل الائنس کے صدر طاہر بوستان ایڈووکیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال تشویشناک ہے ۔ عوام کو جامہ تلاشی کے بہانے پر ہراساں کیا جا رہا ہے ۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انسانی قوت پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے ۔ سیاسی قیدیوں پر تشدد روز کا معمول بن چکا ہے اس صورتحال کو مد نظر رکھ کر الائنس کو ائندہ کا لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا ۔ الائنس کے سیکرٹری جنرل محمود کاشمیری نے بھارتی رہنما سونیا گاندھی کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کیا۔ ریاستی عوام اپنے وطن کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ نہ کہ بھارتی آئین کے دائرے اختیار میں رہتے ہوئے دھاندلی شدہ انتخاب کے لئے اس طرح دنیا کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونکی جاسکتی بلکہ حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے کشمیریوں کو حق آزادی دیا جائے ۔ چوہدری محمد یونس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید کشمیر مقبول بٹ نے تحریک آزادی کی ابتداء ہی اس نظریہ کو سامنے رکھ کر کی ریاست جموں وکشمیر ایک آزاد مملکت تھی ۔ اس کی آزادی پر کوئی سودے بازی کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی بلکہ قابض غیر ملکی قوتیں جتنی جلد ممکن ہو سکے کوچ کریں ۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے کشمیری عوام اپنا خون بہا رہے ہیں اور ہر ظلم و ستم کا مردانہ وار مقابلہ کررہے ہیں ندیم اسلم اور غلام حسین نے کہا کہ آزادی ہمارا حق ہے اس کیلئے ہم ہر طرح کی قربانی دے رہے ہیں اس لئے ہی آج ہم شہید کشمیر مقبول بٹ کی برسی منا رہے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی جان دے کر اس تحریک آزادی کی آبیاری کی ہے ۔ اس موقع پر لیاقت علی خان ، غلام حسین اور پروفیسر سجاد پر مشتمل ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ۔

Thursday, February 12, 2009

Maqbool Bhat 2009 Jumu Kashmir National Awami Party Luton UK

JKNAP+NSF KOTLI (POK)

http://thumbp2.mail.vip.ird.yahoo.com/tn?sid=1494267318&mid=ALBoUtQAADH2SZRAkA1dinn%2FgRM&partid=3&f=247&fid=Inbox
JKNAP+NSF KOTLI (POK)
Lead By
Sardar Niaz SeC.Gen JKNAP

Jammu Kashmir National Awami Party +JKNSF


Rasheed Khan,Rayaz Kashar JKNAP and Zafar Khan JKNSF,Baloch Leader paying great tributes to Shoday-e- Kashmir in Karachi (Pakistan)


http://farm4.static.flickr.com/3475/3273340247_f977462608_m.jpghttp://farm4.static.flickr.com/3395/3273354917_15afb89141_m.jpghttp://farm4.static.flickr.com/3402/3274178578_f4601cc6e4_m.jpghttp://farm4.static.flickr.com/3464/3273367931_f61878b08f_m.jpg
http://farm4.static.flickr.com/3455/3274159870_1c61901315_m.jpghttp://farm4.static.flickr.com/3508/3274159406_69ba96b352_m.jpghttp://farm4.static.flickr.com/3403/3273338925_82c7cee5c4_m.jpghttp://farm4.static.flickr.com/3403/3273338925_82c7cee5c4_m.jpg

Peoples Democratic Revolution , Socialism, and Universal Peace is the Axis of our Struggle.

Jammu Kashmir National Awami Party




JKNAP,JKNSF obserrved 25th Maqbool Bhat day and 19th Sohday-e-Chakoothi in POK

Jammu Kashmir National Awami Party ( JKNAP) and Jammu Kashmir National Students Federation ( JKNSF) observed Maqbool Bhat day in all over POK ttowns, cities and villages. JKNAP and JKNSF took out their central procession march in POK capital city Muzafrabad led by JKNSF central president Raja Sabah JKNAP central leader Mubarak Awan and participated by large number of JKNAP, JKNSF along with local people. The another large procession took out by JKNAP, JKNSF at Rawalakot city of Poonch led by JKNAP central president Sardar Javed Shariff, Sardar liaqat Hayat president JKNAP Dist Poonch, in District Bagh procession led by Sardar Sattar ahmed Khan Advocate, JKNSF central secretary general Nasir Akash, Abid Shaheen JKNSF leader, Sayyad Khan JKNSF leader, In District Kotli Sardar Niaz Khan Central secretary General of JKNAP and Sardar Jawad Anwar led the 11the feberuary day procession. Major functions were held in city of Hejira, Thorar, Rawalakot Muzafrabad, Mir pure, Bagh, Mallot, Dhirkot. Maqbool Bhatt day turn out to be a public holiday in all over POK cities and towns, all Nationalist parties having their own political activities like demonstrrations, seminars, public rallies and processions every where. JKNAP, and JKNSF feel honour on this day of our history, when we see allmost all people of POK cities and towns came out to remember their hero Maqbool Bhatt who was hanged by Indian state without showing any mercy to silence a louder voice of oppressed Kashmiris both side of LOC, messages sent out at the occasion by JKNAP and JKNSF leaders.
Today we it is our National honour Maqbool Bhatt has been accepted as a national hero by our Kashmiri Nation both sides of tthe LOC and those who used call him agent of India pakistan are wish to be consider with Maqbool Bhatt. It is political awareness among our youth here in POK which has been spreaded by our courages youth organization JKNSF that make people to realize the struggle of Mabool Bhatt. IT is honour for us as JKNSF, JKNAP today, we never let down Maqbool Bhatt,s banner of National liberation struggle and we will continue it as high as it deserves. We do support liberation in IOK side and support peoples aspirations but disagree and disappointed with IOK so called pro-freedom leadership which has been destroying peoples liberation movement. Kashmiris people would not accept any thing less than united Independent Kashmir state as it was before 14th August 1947. We do not ask any for what is not ours, we want India Pakistan to restore our divided state, our demand is restoration of our honour, our historical position, nothing less nothing more. We the members, leaders, activists, offices bearers of JKNAP, JKNSF vow today at this sacred occasion of Maqbool Bhatt day that we continue this mission of freedom,liberty, honour and national emacipation.
ISSUED BY,
Jammu Kashmir National Awami Party International Council (IC JKNAP).

Tuesday, February 10, 2009

25th MARTYRDOM DAY OF MAQBOOL BHAT IN BRADFORD UK

25th MARTYRDOM DAY OF MAQBOOL BHAT IN BRADFORD UK

An event has been organized by Mahmood Kashmiri in Bradford UK on 25th Martyrdom day of Shaeed-e-Watan Maqbool Bhat and Suhday-e-Chakoothy (Liaquat Awan,Sajad Anjam,Furagh Qurashi) to pay rich tributes to the Kashmiri legends.
The event was Presided by Mahmood Kashmiri President JKNLF EU,Chief guest was the Chairman of the KBC tv Najib Afsar and hosted by Nadeem Aslam Spokesperson IC JKNAP.
The other speakers were Gulam Hussain KFM,Azmat Khan JKLF(Y),Ex, Loard Mayor`s Ranzab Ch.and Ghaznfar Khaliq, Khawaja Hanif, Dr.Irshad Zia,and Jurnolist Altaf Masoody from Srinagar,Babu Mushtaq of Muslim Conference,Mulana Hanif Naqashbandi and Cnclr.Mukhtar Ahmad were among the others.
All the speakers praised the struggle of Maqbool Bhat and his followers that they given to achieve the goal of an Independent ,United Kashmir free from occupied forces (India-Pakistan).
They said the Occupied forces must end their occupation and warn their proxy tools both inside and outside of Kashmir ,are failed to fulfilled the needs and aspirations of the Kashmiri nation as whole and the followers of the Sheed Maqbool Bhat are ready to take their case in its own hands.We don`t need any self claimed Advocate to present our case in any where ?
Both countries are destroying the life and property and their culture through their illegal occupation.

As a nation Kashmiries are rejected the proxy ideas of accession to India or Pakistan.
Kashmir is only for Kashmiries and we proud on our identity as a Kashmiri Nation.

They demanded India to return the remains of Maqbool Bhatt to their family and immediate stop of the human rights violations in its Occupied Kashmir.

They appeal to the Kashmiri Nation to put strong pressure on all puppet governments (IOK,POK,POGB) to declare Maqbool Bhat their National Hero.

India-Pakistan (China) withdraw their troops from the territory of Kashmir.

Both countries stop human rights violations in all occupied areas of Kashmir,and let them to take control of all their resources in their own hands,and spent it on its own people.

Stop the illegal construction of Mangla Dam, Diameer Bhasha Dam,Bahgliar Dam,Nimoo Bazgo power and other water projects ,and give royalty to Kashmiries,

The popular resistance movement entering a new phase of struggle to achieve their goals for an Independent Kashmir and Kashmiri Diaspora has a very important role in it we need to stand together against occupied forces(India-Pakistan).



ISSUED BY,
Nadeem

JKNSF +JKNAP Wahdet March POGB

Monday, February 9, 2009

Maqbool Bhat Day 2009 Bradford UK (JK NIA UK)

Speaker:Ex.Lord Mayer Bradford Rangzab Ch.
Najib Afsar Chairman KBC TV

L-R
Mahmood Kashmiri (JKNLF EU)
Najib Afsar
Nadeem Aslam Advocate (IC JKNAP)

Maqbool Bhat Day 2009 Bradford UK


Blog Archive

JAMMU KASHMIR NATIONAL AWAMI PARTY جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن

NAD Blog List http://www.youtube.com/nad2099

Me

My photo
JK NAP-IC-NSF- جموں کشمیرنیشنل عوامی پارٹی