Sunday, September 27, 2009

کشمیر ایک آزاد ریاست ہونی چاہیے' کرنل قذافی

کشمیر ایک آزاد ریاست ہونی چاہیے' کرنل قذافی
Updated at: Saturday,26 September 2009
کشمیر ایک آزاد ریاست ہونی چاہیے' کرنل قذافی
نیویارک (آن لائن) لیبیا کے رہنماء معمر قذافی نے کہا ہے کہ کشمیر آزاد ریاست ہونی چاہیے بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا اظہار انہوں نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا تھا معمر قذافی نے اپنے خطاب کے دوران کشمیر ایک آزاد ریاست کے نظریے کی حمایت کی اور کہا کہ کشمیر ایک آزاد ریاست ہونی چاہیے یہ پاکستان کی ریاست ہو نہ بھارت کی اس لئے یہ دونوں ممالک کے درمیان ایک آزاد ریاست ہے لہذا ہمیں اس مسئلے کو ختم کرنا چاہیے۔

Blog Archive

JAMMU KASHMIR NATIONAL AWAMI PARTY جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن

NAD Blog List http://www.youtube.com/nad2099

Me

My photo
JK NAP-IC-NSF- جموں کشمیرنیشنل عوامی پارٹی