جموں وکشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے زیر اہتمام معاہدہ کراچی
کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں جموں کشمیر نیشنل عوامی
پارٹی اولڈھم کے دوستوں نے بھرپور شرکت کی
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دوستوں نے معاہدہ کراچی کو مسترد کیا اور یہ
مطالبہ کیا گیا کہ کشمیریوں کے وسائل کشمیری قوم کے حوالے کیے جائیں اجلاس
سے ندیم اسلم واجد ایوب امجد اشرف نثار احمد خان راجہ عابد راجہ اویس حماد
بیگ چودھری عارف زوہیب حسرت برکت الحسین شاہ دانش خان سیماب الطاف اور سروش
خان نے بھی خطاب کیا اور اس عزم کا ارادہ کیا وطن کی آزادی خودمختاری
خوشحالی استحصال سے پاک معاشرے کے قیام تک جدوجہد جاری رکھیں گے
We disown the shameful Karachi Pact of 28th April 1949 where GB occupied
by Pakistan. Singed by ,Sardar Ibrahim Khan as a President of Azad
Kashmir,Chudary Ghulam Abbas as a president of Muslim Conference,
Mushtaq Ahmad Gourmani as a Pakistani minister without any portfolio.
WE CONDEMNED IT , BECAUSE NONE OF THEM REPRESENT THE PEOPLE OF GILGIT
BALTISTAN NOR THE REPRESENTATIVE'S OF Pakistan Occupied Gilgit Baltistan
(POGB)